Breaking News
Latest Post
Home » Archives for October 2011
Friday, 21 October 2011
PC Mouse TIP
السلام علیکم!
چندسال قبل مارکیٹ میں "لیزرماؤس"آیاجو تاحال استعمال ہورہاہے اس کی سب سے بڑی خوبی یہ ہے کہ آپ کہیں پر بھی رکھ کر استعمال کریں ،مثلاًنرم وملائم میٹریس پہ بیٹھ کےکام کررہے ہوں یا ٹیبل پر‘ یہ ہر جگہ عمدگی سے کام کرتاہے ۔
لیزر ماؤس کی ٹپ؛۔اس ماؤس کے لیے پیڈ استعمال نہ کریں یہ بناپیڈ کے بہت عمدہ اور سموتھ کام کرتاہے۔
پرانے ماؤس؛۔
پرانے ماؤسزجن کے نیچے گول پلاسٹک کی چھوٹی لیکن بھاری سی گیند لگی ہوئی ہوتی ہے یہ لیزرماؤس سے قبل کے ہیں اور یہ بغیر پیڈ کے استعمال کیے جانے بہت مشکل ہیں ۔۔۔ان کے لیےطرح طرح کے پیڈز مارکیٹ میں دستیاب ہوتےتھے جس کی مدد سے ان سے کام لیاجاتاتھا۔
ٹپ؛۔اگرآج بھی وہی ماؤس استعمال ہورہاہے تو اس کی صفائی کا خیال رکھیں،ماؤس کو الٹاکر جہاں پر گیند لگی ہوئی ہے کی سائیڈوں میں پلاسٹک کور ہوتاہے جس کو دائیں /بائیں گھمانے سے وہ باآسانی کھل جاتاہے اس کے اندر سے بیرل گیند نکال کر کپڑے سے صاف کریں اور کیس میں دوبارہ ایڈجسٹ کردیں ایساکرتے رہنے سےاس کی پرفارمنس بہتررہتی ہے ۔
صبیح

Labels:
Computer Tips in Tricks in Urdu
Subscribe to:
Posts
(
Atom
)