السلام علیکم! ایک نئی اور usefulپوسٹنگ تمام دوستوں کے لیے۔
عام طور پر ونڈوز میں موجود میڈیا پلئرWindows Media Player،،،،،۔۔DVDفائل کو سپورٹ نہیں کرتا۔
اس کے لیے علیحدہ سے کوئی DVDپلیر بطور خاصinstallکرنا پڑتا ہے۔ اس مسئلے سے نمٹنےکے لیے آپ مندرجہ ذیل طریقہ اختیار کریں۔ اور ڈی وی ڈی کو اپنی ونڈوز کے ڈیفالٹ پلیئر میں چلائیں۔آپکو الگ سے DvD playerانسٹال
کرنے کی ضرورت نہیں ہے۔
طریقہ:
اسٹارٹ میں جا کر Runپر کلک کریں۔اور regeditٹائپ کر کےEnterکر دیں۔آپکے سامنے رجسٹری ایڈیٹر لانچ
ہو جائے گا۔اب رجسٹری پاتھregistry pathپر جائیں
Hkey_Current_User\Software\Microsoft\
Mediaplayer\Player\Settings
اب دائیں جانب ماوس سے رائٹ کلک کریں اور ایک نئیstring valueبنا لیں۔اس کا نامEnableDVDUIرکھیں۔
اب اس stringپر ڈبل کلک کریں اور اس کےvalue dataمیںyesلکھ کر Enterکر دیں۔اپنے کمپیوٹر کوRestartکر لیں۔
اب آپ ونڈوز میڈیا پلئیر پر آرام سی DVDچلایے اور مزے اڑایئے۔
امید ہے سب کو یہ پوسٹنگ پسند آئے گی۔