Breaking News

Latest Post

Thursday 28 March 2013

~Window XP Ki Perform Behter Banane K Liye.

Hello &

Aap sub members kliye ak tiple kar aaya hoon.

Hosakta hay k ye pehle share ki gaie ho per mujhe confirm nhn mujhe jo mallom hay men aap k sath share karta hoon.

ہمارے ہاں اکثر لوگوں کے پاس ہلکے پی سی بہت کم ریم کے ساتھ ہیں جس کی وجہ سے کمپیوٹر ونڈوز ایکس پی پر سلو کام کرتے ہیں۔ ایسے لوگ جو کمپیوٹر کی پرفارمنس کو بہتر بنانا چاہیں کے لیے کچھ ٹپس حاضر ہیں۔

۱۔ ونڈوز ایکس پی میں تھیم بلٹ ان موجود ہوتے ہیں جن کی وجہ سے ایکسپلورر ریم کا زیادہ استعمال کرتی ہے۔ اگر آپ پرفارمنس کو ترجیح دیتے ہیں تو
Right click on "My Computer"
then click on "Properties"
click on "Advance" Tab
click "Setting" button under performance: i.e. 1st Setting button
Then select "Adjust for best performance" into opened tab (visual effects)
اب ایپلایٔ کر دیں
اب اگر آپ کا کمپیوٹر سپیڈ اپ ہو جاۓ گا۔
اگر آپ آیٔیکونز کو ٹرانسپیرنٹ رکھنا چاہیں تو اسی ٹیب میں سفید ایریا میں سیکنڈ لاسٹ آپشن
use drop shadows for icon label on desktop
کو سیلیکٹ کر لیں
اسی طرح ونڈو ایکس پی میں جب آپ کویٔ ونڈو فولڈر کھولتے ہیں تو بایٔیں طرف کامن ٹاسک ہوتی ہیں ایسے لنک جو کہ ریلیٹڈ ہوتے ہیں
آپ جب بیسٹ پرفارمنس کریں گے تو یہ لنک بھی غایٔب ہو جاتے ہیں اگر آپ ان کو رکھنا چاہیں تو اسی سفید ایریا میں سے آخر کی طرف سے تیسرا آپشن
Use common tasks in folders
کو بھی سیلیکٹ کر لیں۔
اسی طرح اس سفید ایریا میں مزید آپشنز بھی ہیں جن کو آپ حسب منشاء سیلیکٹ یا ان سیلیکٹ کر سکتے ہیں۔
۲۔ اب آپ اسی ٹیب کے ساتھ والی ٹیب
Advanced
پر کلک کریں۔ اس میں نیچے
virtual memory
کی سیٹنگ ہے۔ اس کے آگے بٹن
Change
پر کلک کریں۔
یہاں آپ اپنی ہارڈ ڈسک کی پارٹیشنز دیکھیں گے ان میں سے جس پارٹیشن میں آپ کے پاس فالتو جگہ موجود ہو میں ورچویٔل میموری کا کم سے کم اور زیادہ سے زیادہ سایٔز ایم بی میں لکھ دیں
یاد رہے کہ ورچویٔل میموری ایسی جگہ ہوتی جہاں ونڈوز ایسی فایٔلیں جو ریم میں لوڈ ہونی ہوں کو ریم کی بجاۓ ہارڈ ڈسک میں لوڈ کرتی ہے۔ کوشش کریں کہ کم از کم سایٔز ٹوٹل میں ایک جی بی ہو
زیادہ سے زیادہ تین جار سو ایم بی زیادہ کر لیں
پارٹیشن میں ورجویٔل میموری کا سایٔز لکھنے کے بعد
Set
کا بٹن ضرور دبایٔیں۔
اور ایپلایٔ کردیں۔
۳۔ عموما ہمارے ہاں پایٔریٹڈ ونڈو استعمال ہوتی ہے اس لیے بہتر یہی ہوتا ہے کہ لایٔیو اپ ڈیٹ کی سروس کو مکمل طور پر بند کر دیں
اس کے لیے
Righ Click My Computer---> Properties--> Automatic update
اب یہاں سے آٹومیٹک اپ ڈیٹ کو مکمل طور پر ٹرن آف کر دیں۔
۴۔ اسی طرح ایک اور سروس جو ہم لوگ بہت کم استعمال کرتے ہیں وہ سسٹم ریسٹور ہے۔ اگر آپ اسے استعمال نہیں کرتے تو
My Computer ---> Properties----> system Restore
Click on
Turn of system restore on all drives
کو سیلیکٹ کر دیں اس سے آپ کے سافٹ ویٔر نسبتا جلدی انسٹال ہوں گے۔
۵۔ ایک اور سروس جو اسی سسٹم پراپرٹیز میں ہے ریموٹ اسسٹنس کی ہے۔ اگر آپ کا کمپیوٹر نیٹورک پر نہیں تو آپ اس کو بھی ان چیک کر کے مکمل طور پر بند کردیں
۶۔ اکثر آپ نے دیکھا ہو گا کہ جب کویٔ پروگرام چلتے چلتے کریش ہو جاتا ہے رپورٹ مایٔیکروسافٹ کو سینڈکرنے کا آپشن آ جاتا ہے۔ جس پر عموما ہم ڈونٹ سینڈ کو ہی دباتے ہیں
اس لیے بہتر یہی ہے کہ اس سروس کو بھی بند کردیں تاکہ کریش کے بعد اس کا انتظار نہ کرنا پڑے۔ اس کے لیے
Right Click My Computer ---> Properties ---> Advanced
Then in Startup & Recovery click on Error Reporting
Click on Disable Error Reporting
اس سے بھی کمپیوٹر کی سپیڈ بہتر ہو جاۓ گی کیونکہ وہ ٹایٔم جو ونڈو ایرر رپورٹ بنانے میں لگاتی ہے نہیں لگاۓ گی۔

Plz Click ''THANKS'' If U Like This Thread.
Read more ...

Dunya Ki tmam Adds block kesi soft ky bina

اسلام و علیکم 


    دوستو کیا حال ہیں امید ہے بلکل ٹھیک ٹھاک ہوں گے. بہت سے لوگ انٹرنیٹ سے ڈونلوڈنگ کرتے ہیں پر ان لوگوں کو ایڈز بہت تنگ کرتی ہیں میں آپ کے ساتھ ایک ایسی فائیل شیئر کر رہا ہوں اس کو اگر آپ اپنی ہوسٹ کی جگہ پر رپلیس کر دئیں گے تو آپ کو دنیا کی کوئی ایڈ تنگ نہیں کرے گی.
اب میں آپ کو بتاتا چلوں یہ کس جگہ اور کیسے رپلیس کرنی ہے.

My Computer > C Drive (Window Drive) > Window > System32 > drivers > Etc

 جو فائیل میں آپ کے ساتھ شئیر کر رہا ہوں اس کو ایکسٹرٹ کرئیں یہ ہوسٹ کی فائیل بن جائے گی اس کو دوسری کی جگہ رپلیس کر دیں جو اپر سکرین شارٹ دیا ہے. اس کے بعد آپ دیکھیں گے کہ کوئی ایڈ آپ کو تنگ نہیں کرے گی
                    
                                 DOWNLOAD HERE
 میرے خیال میں کم از کم بھی ہوئی تو ایک لاکھ سے اپر ایڈز ہوں گی جو بلاک ہیں

Read more ...
Designed By Published.. Blogger Templates