Breaking News

Latest Post

Sunday 24 February 2013

Painting ka Shouq kis ko hay..Ap ko?? To Use krain "ART RAGE"



السلام و علیکم آئی ٹی کی تمام ممبرز کو
امید کرتا ہوں کہ آپ سب ٹھیک ٹھاک ہونگے
آپ کے لئے لایا ہوں ایک ؍خوبصورت سافٹ ویئر جس کی مدد سے آپ
پینٹنگ کا شوق پورا کر سکتے ہیں۔اس کے رزلٹ بالکل اوریجنل کی طرح ہوتے ہیں، اس کی انٹرفیس
بھی آسان اور خوبصورت ہے۔صرف آرٹ ٹولز ہیں، پینٹنگ برشز اور بھی بہت کچھ ۔ استعمال کریں
گے تو خود کو بھی ایک پینٹر محسوس کریں گے ۔۔
باقی نیچے لنک پر کلک کریں اور ڈاؤنلوڈ کریں
امید کرتا ہوں آپ کو پسند آئے گا
اگر پہلے سے شیئر ہوگیا تو معذرت۔۔۔۔
بہت جلد نئے اور کارآمد سافٹ ویئر کے ساتھ حاضر ہونگا۔۔

 
Read more ...

~New Folder Ka Virus???? Ab koi Masla Naheen~!!!!!!!!!!

اسلام علیکم



امید ہے آپ سب ٹھیک ہونگے



دوستو ہمیشہ کی طرح رؤف شاہ آپ کے لئے اک زبردست ٹپ لیا ہے


امید ہیہ آپ سب کو بھی پسند آئیگی


نیو فولڈر وائرس کو ختم کرنے کا تریکا

سب سے پہلے تعارف

دوستو نیو فولڈر اک ایسا وائرس ہے جس میں کسی فولڈر کے اندر اسی فولڈر کے نام سے فولڈر بن جاتا ہے



اور اگر آپ گلتی سے اس فولڈر پر کلک کر دیتے ہیں تو آپ کی ہارڈ ڈرائیو کے اندر موجود ہر فولڈر کے اندر

اسی فولڈر کے نام سے اک فولڈر بن جاتا ہے



دوستو تعارف بہت ہوگیا اب آپ کو بتاتا ہوں کے آپ اس وائرس سے جان کیسے چھڑا سکتے ہیں

سب سے پہلے اپنے کمپیوٹر کو ریسٹارٹ کریں اور پھر اسٹارٹ مینو پر کلک کریں


پھرسرچ پر کلک کریں


جب آپ کے سامنے سرچ رزلٹ اوپن ہو جائے


پھر لیفٹ سائیڈ پر آل فائیلس اینڈ فولڈر پر کلک کرتے ہوئے سرچ باکس میں
.exe
ٹائپ کریں تو پھر سرچ رزلٹ کے اندر فائیل کے ساتھ ساتھ کچھ فولڈر بھی دکھائے دیں گے

جب آپ ان میں سے کسی بھی فولڈر پر مائوس کا پوئنٹ لے جائیں گے

تواس فولڈر کی معلومات ظاہر کر دیگا


اگر اس معلومات میں فل ورشن کے ساتھ ساتھ 1.1.0.0 یا 3.3.0.0 لکھا ہوا ہو تو یانی اس میں وائرس ہے

تمام فولڈر کو
Shift
شفٹ کا بٹن دبا کر اک ساتھ سلیکٹ کر کے
Delete
کر دیں

اور اپنا کمپیوٹر ریسٹارٹ کر دیں آپ کا مثلا حل ہو جائیگا

نوٹ

ایسے تمام فولڈر کو
Delete

کرتے وقت کسی بھی فولڈر پر ڈبل کلک مت کیجیےگا

ورنہ وائرس دوبارہ پھیلنا شروع ہوجائیگا اور فولڈر
Delete
نہیں ہوگا

تو دوستو یہ رؤف شاہ کی شیرنگ تھہی

امید ہے پسند آئیگی



اور یہ بتانا مت بھولییگا کے آپ کو میری تھریڈس کیسی لگتی ہیں ؟؟؟


مجھے آپ کے ریپلے کا انتظار رہیگا .



اب رؤف شاہ کو دیں اجازت


الله حافظ
Read more ...

:=:Convert Windows Service Pack (SP2 to SP3) Without any Software:=:








Read more ...
Designed By Published.. Blogger Templates