Breaking News

Latest Post

Thursday, 28 March 2013

Dunya Ki tmam Adds block kesi soft ky bina

اسلام و علیکم 


    دوستو کیا حال ہیں امید ہے بلکل ٹھیک ٹھاک ہوں گے. بہت سے لوگ انٹرنیٹ سے ڈونلوڈنگ کرتے ہیں پر ان لوگوں کو ایڈز بہت تنگ کرتی ہیں میں آپ کے ساتھ ایک ایسی فائیل شیئر کر رہا ہوں اس کو اگر آپ اپنی ہوسٹ کی جگہ پر رپلیس کر دئیں گے تو آپ کو دنیا کی کوئی ایڈ تنگ نہیں کرے گی.
اب میں آپ کو بتاتا چلوں یہ کس جگہ اور کیسے رپلیس کرنی ہے.

My Computer > C Drive (Window Drive) > Window > System32 > drivers > Etc

 جو فائیل میں آپ کے ساتھ شئیر کر رہا ہوں اس کو ایکسٹرٹ کرئیں یہ ہوسٹ کی فائیل بن جائے گی اس کو دوسری کی جگہ رپلیس کر دیں جو اپر سکرین شارٹ دیا ہے. اس کے بعد آپ دیکھیں گے کہ کوئی ایڈ آپ کو تنگ نہیں کرے گی
                    
                                 DOWNLOAD HERE
 میرے خیال میں کم از کم بھی ہوئی تو ایک لاکھ سے اپر ایڈز ہوں گی جو بلاک ہیں

No comments :

Post a Comment

Designed By Published.. Blogger Templates