اسلام علیکم ہمارے اکثر دوست اور بھائی انٹرنیٹ کی سپیڈ سے کافی پریشان
ہوتے ہیں۔اور اس کے لئے وہ مختلف قسم کے سافٹ ویئر استعمال کرتے ہیں
زیادہ تر لوگ انٹرنیٹ ایکسپلورر استعمال کرتے ہیں۔اگر آپ اپنے برائوزر
انٹرنیٹ ایکسپلورر کی سیٹینگ میںتھوڑی سی تبدیلی کریں، تو شاید اآپ کا مسئلا حل ہو
.کلک کریں ٹیب پر advanced پر کلک کریں۔ properties . انٹرنیٹ ایکسپلورر پر رائٹ کلک کیجئے
یہاں آپ کو وہ تمام آپشنز نظر آئیں گے جو انٹرنیٹ ایکسپلورر استعمال کرتا ہیں۔اگر آپ ملٹی میڈیا
کو ان چیک کیجئے Play Sounds, Play Videosکے سیکشن کو دیکھیں تو یہاں پر۔
کیونکہ یہ آپ کے ایکسپلورر کے لئے بے انتھا بوجھ ہیں۔ کسی بھی ملٹی میڈیا ویب سائیٹ کو جب کھولتے ہیں توآپ کا اکسپلورر اس ویبسائیٹ میں موجود ویڈیو اور سائونڈ کے ڈیٹا کو آپ کے کمپیوٹر میں ٹرانسفر کرنے کی کوشش کرے گا نتیجے کے طور پر آپ ناقابل برداشت انتظار کا سامنا کرتے ہیں ایک بات اور ، وہ یہ کہ انٹرنیٹ کی اسپیڈ میں آپ کے کمپیوٹر یا موڈیم وغیرہ کا اتنا کثورنہیں ہوتا، جتنا آپ کے ٹیلی فون لائن یا آئی ایس پی کا ہوتا ہے، پاکستان کی بہترین آئی ایس پی بہی کچھ دیر بعد چیونٹی کی طرح رینگنے لگتی ہیں۔ لاہظہ آپ اپنے کمپیوٹر کو بلاوجہ مت چھیڑئے۔