Breaking News

Latest Post

Sunday 23 February 2014

Large Files ko Highly Compressed Kare With Winrar


دوستو بڑی فائل کو ون رار کے ذریعے کیسے ہائیلی کمپریس کیا جاتا ہے آج کا یہ ٹوٹوریل اسی سے معتعلق ہے ہائیلی کمپریس کرنے کے لیے سب سے پہلے آپ کو اپنے پی سی پر جتنے پروگرا م رن ہیں وہ سب کلوز کر دیں اور سسٹم کو بالکل فری کر دیں پھر ون رار اوپن کریں ٹاسک مینیجر میں جا کر اس کی پریورٹی کو ریل ٹائم پر کردیں اس کے لیے آپ کے پاس ون رار کا فل ورژن ہونا ضروری ہے
ٹرائل بھی کا م کرتا ہے پر کبھی کبھی ٹھیک سے کمپریس نہیں کرتا
سکرین شوٹ چیک کریں سارا طریقہ اس کے ذریعے بتا دیا ہے
امید کرتا ہوں کہ آپ کو یہ ٹوٹوریل پسند آئے گا

Name:  compress  00.jpg
Views: 626
Size:  106.3 KB

Name:  compress  0.jpg
Views: 627
Size:  39.3 KB

Name:  compress01.jpg
Views: 613
Size:  30.3 KB

Name:  compress 03.jpg
Views: 624
Size:  45.7 KB

Name:  compress 02.jpg
Views: 614
Size:  39.4 KB

Name:  compress04.jpg
Views: 627
Size:  75.4 KB

No comments :

Post a Comment

Designed By Published.. Blogger Templates