Breaking News

Latest Post

Tuesday 8 April 2014

Good Mod Ka Istemal Or Banany ka Tareeqa For Window 7

گڈ موڈ اصل میں ایک ہیڈن فولڈر ہے اسکی وجہ سے ہمیں ونڈوز کی تمام تر سیٹنگ ایک ہی جگہ مل جاتی ہیں یہ ایک ڈیویلپر شارٹ کٹ ہے جو*صرف ونڈو وسٹا اور ونڈو 7 میں دیا گیا ہے اس شارٹ کٹ کی مدد سے ہمیں تمام سیٹنگز ڈیسک ٹاپ پر ہی دستیاب ہو سکتی ہیں. اسکے لئے ہمیں درج ذیل طریقے پر عمل کرنا ہو گا
سب سے پہلے ڈیسک ٹاپ پر رائٹ کلک کریں
نیو کی آپشن پر کلک کر کے فولڈر پر کلک کریں
فولڈر کو رینیم کریں
اس کوڈ کو کاپی کر کے پیسٹ کر دیں


Code:
folder name.{ed7ba470-8e54-465e-825c-99712043e01c}

فولڈر نیم کی جگہ آپ کوئی بھی نام رکھ سکتے ہیں
اور انجوائے کریں
امید ہے*ٹپ آپکو پسند آئے گی

1 comment :

  1. This solution is the finest tool that you can go with raising net web traffic on your page as all the people will be able to see the services and products that you are offering. usa facebook likes

    ReplyDelete

Designed By Published.. Blogger Templates