Breaking News

Latest Post

Wednesday, 22 April 2015

Aap K Mouse Ne Kitna Fasla Kia

السلام و علیکم!دوستوآج میں ایک انتہائی عام
مگرکمال کا سافٹویئرلیکرحاضرہواہوں۔
اس سے آپ یہ پتہ کرسکتےہیں کہ آج کہ دن آپ کےماؤس کرسرنےآپ کے ڈیسکٹاپ پرکتنا فاصلہ کیا وہ بھی میل،یارڈ اور انچ میں۔اور کتنی بار رائٹ کلک ہواکتنی بار لیفٹ کلک ہوا۔کتنی بار ڈبل کلک ہوا۔آپ کا کمپیوٹر کتنے گھنٹوں سے مسلسل چل رہاہے۔
سکرین شاٹ دیکھیں۔

اس کا آپ کے ٹاسک بار پرایک آئیکون بنے گا اس میں سے آپ سیٹینگ بھی کرسکتےہیں۔کہ تمام تفصیل کس طرح نظرآئے افقی یا عمودی جیسا کہ اوپر تصویر میں عمودی ہے۔

تودوستواب آپ سے انتظارنہیں ہورہا توجلدی سے ڈاؤنلوڈ کر لیں۔
سائز صرف 1 ایم بی
Size:1 MB
4Shared Link
DataFileHost Link
Home Page Website Link
امیدہےکہ آپ کو پسند آئے گا۔
اللہ حافظ

No comments :

Post a Comment

Designed By Published.. Blogger Templates