Breaking News

Latest Post

Tuesday 25 March 2014

Computer man kyebord ki madad sy mouse ka kam lain

کیا آپ کو پتہ ہے کہ کی بورڈ کو آپ ماوس کے طور پر بھی استعمال کرسکتے ہیں. وہ کس طرح؟
یہ سٹیپ فالو کریں.
1: start بٹن پر کلک یا انٹر کریں۔
2: کنٹرول پینل کھولیں
3: accessibility otions پر جائیں
4: ماؤس کے آپشن پر جائیں
5: Use mouse keys کے چیک باکس کو مارک کریں
6: settings میں جا کر آپ ماؤس پوائنٹر کی رفتار کو کم یا زیادہ کر سکتے ہیں۔
7: ok پر کلک یا انٹر کر دیں
8: اب آپ اپنے کی بورڈ کے نیومیرک کی پیڈ سے ماؤس استعمال کر سکتے ہیں۔ یعنی 1, 2, 3, 4, 6, 7, 8, 9 کی مدد سے پوائنٹر کو حرکت دے سکتے ہیں، 5 سے کوئی آئٹم سلیکٹ کر سکتے ہیں اور انٹر سے اسے کھول سکتے ہیں۔ اور کسی بھی آئٹم پر جا کر shift + f10 کی مدد سے رائٹ کلک کا کام لیا جا سکتا ہے۔
اگر آپ اس آپشن کو ڈس ایبل کرنا چاہتے ہیں تو یہ سٹیپ استعمال کریں.
ونڈوز سٹیٹس بار میں دائیں جانب ماؤس کا آئیکون ہوگا اسپر کلک کریں اور
Use mouse keys کے چیک باکسکو ان مارک کر کے ok
پر کلک یا انٹر کر دیں
۔

No comments :

Post a Comment

Designed By Published.. Blogger Templates