Breaking News

Latest Post

Saturday 22 March 2014

make and delete hard partitions wothout formatting or window


دوستوں آج پ آپ کو یہ طریقہ دوں گا کے جس سے آپ ہارڈ میں سے کسی بھی والیوم کا سائز چھوٹا کر کے اس سے ایک نیا والیوم بنا سکتے ہیں اور اس والیوم کو ڈیلیٹ بھی کر سکتے ہیں . اس کا سب سے برا فائدہ یہ ہے نہ آپ کو ونڈو کی ضرورت پڑنی ہے اور نہ ہی فورمتٹنگ کی ضرورت پڑنی ہے . مطلب کے آپ کا کچھ بھی ڈیٹا ڈیلیٹ نہیں ہوگا. تو ہم سٹارٹ کرتے ہیں اگر کسی بھی کو سمجھ نہ ہے تو کمینٹ باکس میں پوسٹ سے پوچھ سکتا ہے. شکریہ !!!!!
اگر پسند ہے تو حوصلہ افزائی ضرور کریں .
اگر کسی دوست نے پہلے بتایا ہو تو معافی چاہتا ہوں .
سب سے پہلے اپ کمپیوٹر کے آئیکن پر دایاں کلک کر کےmanage پر کلک کریں .
پھر بایاں طرف ڈسک مینجمنٹ پر کلک کریں .
آپ کے سامنے آپ کی ہارڈ کے تمام والیوم نظر آییں گے .
پھر آپ اس والیوم پر دایاں کلک کریں جس سے والیوم بنانا چاھتے ہیں دایاں کلک کر کے (شرنک والیوم) پر کلک
کریں .
آپ (شرنک) ہونے میں وقت لگے گا .
اب آگے آپ میگا بیٹس میں سائز لکھیں جو آپ نے نیا والیوم کا رکھنا ہے .
اب شرنک پر کلک کر دیں .
ہمارا نیا والیوم تو تیار ہے لیکن اس کو چلانے کے لئے آپ کو پہلے پھر کمپیوٹر مینجمنٹ میں جا کر ڈسک مینجمنٹ پر جاییں اور جو نیا والیوم ہے اس پر دایاں کلک کر کے (نیا سمپل والیوم ) پر کلک کر دیں
اب نیکسٹ پر کلک کر دیں
اب آگے آپ اس والیوم کو جو بھی نام رکھنا چاھتے ہیں جو کے اے، بی .سی ،،،،،،،،،، ہیں پھر آپ نیکسٹ کر دیں .
پھر آپ نیکسٹ پر کلک کر کے فنش پر کلک کر دیں .
اب ہمارا والیوم تیار ہیں اگر ہم چاہے تو اس میں ڈیٹا بھی محفوظ کر سکتے ہیں .یا کچھ بھی ...............
اب اگر آپ اس والیوم کو ڈیلیٹ کرنا چاھتے ہیں تو آپ کو پھر کمپیوٹر مینجمنٹ پر جا کر ڈسک مینجمنٹ پر جانا ہے
اور وہاں جو والیوم بنایا ہے اس پر دایاں کلک کر کے ڈیلیٹ پر کلک کر دیں .
اور آگے یس پر کلک کر دیں مطلب کے ہان پر کلک کر دیں .
اور اس والیوم جو ہم نے ڈیلیٹ کیا ہے اس کے سائز کو پھر اسی والیوم میں ڈالنا چاہتے ہیں مطب سب سے پہلے
ہم نے جس والیوم کو شرنک کر کے نیا والیوم بنایا تھا پھر اس والیوم کو اسی سائز میں رکھنا چاھتے ہیں تو جس والیوم سے بنایا تھا اس پر دایاں کلک کر کے
extend volume
پر کلک کر دیں .
آگے آپ نیکسٹ پر کلک کر دیں .
آگے پھر آپ نیکسٹ پر کلک کر دیں .
پھر آپ فنش پر کلک کر دیں .
لیں جی ہمارا کام تو ختم ہو گیا
اگر آپ کو کبھی ایسا کرنا پڑے تو اللہ آپ کو کامیاب کرے.
(AMEEN)


مجھے لگتا ہے کے آپ کو سمجھ آ گئی ہو گی
پھر بھی جن دوستوں کو سمجھ نہیں آی میں ان کو سکرین شارٹ سے سمجھنے کی کوشش کر دیتا ہوں











No comments :

Post a Comment

Designed By Published.. Blogger Templates