دوستو
آج کل آئی ڈی ایم کو رجسٹر کرنے کے لیے ہر طریقہ آزمایا جا تا ہے کبھی
کریک کرنا کبھی سیریل کے ذریعے پر میں آپ کو ایک ایسا طریقہ بتاوں گا جس
سے آپ کو آئی ڈی ایم کو کریک کرنے کی ضرورت نہیں پڑے گی جب بھی آئی ڈی ایم
ایکسپائر ہونے لگے یہی پراسس یوز کریں تو پھر سے تیس دن مل جائیں گے
پروسس بہت آسا ن ہے جب بھی آئی ڈی ایم ایکسپائر ہونے پردوتین دن رہ جائیں تو یہ پروسس کر لیں
سب سے پہلے سٹارٹ میں جائیں رن میں جائیں اور لکھیں
regedit
پھر رجسٹری ایڈیٹر اوپن ہو جائے گا وہاں ایڈٹ میں جائیں اور فائنڈ پر کلک کریں
ایک باکس اوپن ہو گا اس میں لکھیں
DownloadManager
پھر وہ رجسٹری میں سے سرچ کر ے گا اور ایک فولڈ ر سامنے آئے گا اس کو ڈلیٹ کردیں
پھر لکھیں
internet Download Manager
پھر ایک فولڈر سامنے آئے گا اس کو ڈلیٹ کردیں
اس طرح جتنی بھی اس کی اینٹریز ہوں گی وہ سب ڈلیٹ ہو جائیں گی اور پھر سے آپ اس کا ٹرائل ورژن یوز کر سکیں گے
امید کرتا ہوں آپ کو یہ ٹپ پسند آئے گی شکریہ

No comments :
Post a Comment