Breaking News

Latest Post

Thursday, 29 May 2014

Aik Sath Jitne Chahaye Folder Banaye

السلام علیکم
امید کرتا ہوں کے آپ سب دوست خیریت سے ہونگے اور خوش ہونگے
دوستوں آج میں آپکے لئے فولڈر کی ٹپ لیکر آپکی خدمت میں حاضر ہوا ہوں
اس فولڈر کی ٹپ کی مدد سے آپ ایک ساتھ جتنا چاہے اتنے فولڈر بنا سکتے ہیں
اور دوستوں فولڈر کا نام تبدیل کرنے کی ضرورت بھی نہیں ہے
اگر ٹپ اچھی لگے تو ریپلائے اور تھینکس کا بٹن دبا کر حوصلہ افزائی کیجیےگا
اب مجھے دیجئے اجازت انشاءللہ پھر کسی اور اگلی تھریڈ میں ملاقات ہوگی
تب تک کیلئے آپ اپنا اور اپنوں کے ساتھ دوسروں کا خیال رکھنا

اللہ حافظ


توچلےدوستوں شروع کرتےہیں

ویسےتو آپ ایک ساتھ بہت سارےفولڈربناسکتےہیں
لیکن دوستوں فرض کیجئےکےآپکوایک ساتھ سات فولڈربناناہے
اور فرض کیجئےکےآپکوساتوں فولڈرکانام یہ رکھناہے

Abdullah Laila Samiullah Nadeem Faisal Sunny Sonia

لازمی ہے Space لیکن یادرکھےہرایک فولڈرکےنام کےبعد
سب سےپہلےنوٹ پیڈاوپن کیجئے
نوٹ پیڈ میں یہ کوڈٹائپ کیجئےجناب

MD Abdullah Laila Samiullah Nadeem Faisal Sunny Sonia

کردیجئےجناب Save کوڈٹائپ کرنے کے بعد فائل کو ڈیسک ٹاپ پر اس نام سے

Folders.bat

کے نام سے ایک فائل موجود ہوگی Folders اب آپ ذرا ڈیسک ٹاپ پردیکھیں وہاں پر
اس فائل پرڈبل کلک کریں اورساتوں فولڈرآپکےڈیسک ٹاپ پرآجائےگے

باقی میں نےسکرین شاٹ بھی دیاہے

وہ بھی آپ دیکھ لے

شکریہ
Name:  1.JPG
Views: 28
Size:  22.5 KB

Name:  2.JPG
Views: 28
Size:  26.9 KB

Name:  3.JPG
Views: 28
Size:  44.8 KB

Name:  4.jpg
Views: 28
Size:  63.5 KB

Name:  5.jpg
Views: 28
Size:  69.5 KB

No comments :

Post a Comment

Designed By Published.. Blogger Templates