Breaking News

Latest Post

Wednesday, 27 August 2014

20 Interesting Facts about Pakistan

World Records of Pakistan

Pakistan has many of the world’s amazing records. Some of them are stated here.
  1. 6th Largest Nation (by population)
  2. 7th Nuclear Power of World
  3. 1st Muslim Nuclear Power
  4. 7th Largest Armed Forces
  5. 9th Largest English Speaking Country
  6. Air Commodore M.M. Alam has a world record of shooting 5 Indian Fighter Planes in less than 60 seconds.
  7. World’s Highest Military Base (Siachen-The roof top of the world).
  8. K2- Second Highest Peak of the world.
  9. Pakistan has 4 out of 14 highest peaks of the world.
  10. Pakistan has Asia’s Highest Railway Station, Kan MehtarZai Railway Station near Quetta (2240m above sea level).
  11. World’s Highest Polo Ground at Shandur, Northern Areas of Pakistan.
  12. Silk Route (Karakoram Highway) is World’s Highest Man Paved International Road- 8th wonder of the world.
  13. World’s Largest Deep Sea Port Gawadar
  14. Tarbela Dam is the world’s largest earth filled dam.
  15. 2nd Largest Salt Mines- Khewra Mines
  16. Asia’s Largest Bird Sanctuary- Haleji Lake
  17. Country of many old civilizations; Mohenjo Daro, Gandhara, Harrapa
  18. Pakistan has been listed among Next Eleven (N-11), the eleven countries that along with the BRICS have a high potential of becoming the world’s largest economies in the 21st century.
  19. Pakistan is the second-most populous Muslim-majority country.
  20. Edhi is World's Larget Ambulanc Service.
Read more ...

Tuesday, 26 August 2014

Do not charge the laptop is plugged right


یپ ٹاپ استعمال کرنے والوں کے لیے یہ مسئلہ سب سے زیادہ پریشانی کا باعث ہے۔ لیپ ٹاپ میں چارجنگ پلگ لگے ہونے کے باوجود ایرر ملتا ہے کہ “Plugged in not charging”۔ اس صورت میں بار بار پلگ ٹھیک سے لگانے کی کوشش کی جاتی ہے لیکن بے سود۔ ہمیں پتا ہوتا ہے کہ پاور سپلائی ٹھیک ہے، باقی ہارڈ ویئر بھی بالکل ٹھیک کام کر رہا ہے اور بیٹری بھی اچھی حالت میں ہے لیکن لیپ ٹاپ اسے چارج کرنے سے قاصر ہے۔ اس مسئلے کو حل کرنے کے لیے ان اقدامات پر عمل کریں:
 

٭ سب سے پہلے ونڈوز کو شٹ ڈاؤن کر دیں۔


٭ اے سی ایڈاپٹر کو کمپیوٹر سے الگ کر دیں۔


٭ لیپ ٹاپ سے بیٹری نکال کر اسے بھی الگ رکھ دیں۔


٭ اب اے سی ایڈاپٹر کو لیپ ٹاپ سے لگائیں۔ 


٭ لیپ ٹاپ آن کریں۔ 


٭ ونڈوز کے آن ہونے کے بعد ڈیوائس منیجر میں جائیں اور بیٹریز کے ذیل میں 


 موجود ’’مائیکروسافٹ اے سی پی آئی کمپلائنٹ (Microsoft ACPI Compliant)‘‘ اور مائیکروسافٹ اے سی ایڈاپٹر کے ڈرائیور کو اَن انسٹال کر دیں۔
dev
٭ اب کمپیوٹر کو شٹ ڈاؤن کر کے اے سی ایڈاپٹر نکال دیں۔


٭ بیٹری کو لیپ ٹاپ میں لگائیں اور اے سی ایڈاپٹر کو بھی لگا دیں۔


٭ اب ونڈوز کو آن کریں، بیٹری کے ڈرائیورز خود بخود انسٹال ہو جائیں گے۔


٭ اب لیپ ٹاپ کو استعمال کرتے ہوئے بیٹری کو کم از کم چار مرتبہ مکمل ڈسچارج کریں۔ یعنی بیٹری کو اتنا استعمال کریں کہ اس کی چارجنگ ختم ہو کر ونڈوز شٹ


 ڈاؤن ہو جائے۔ اس کے بعد لیپ ٹاپ آن کرنے کی بجائے بیٹری کو ٹھنڈا ہونے دیں۔ اس کے لیے لیپ ٹاپ کو کچھ گھنٹوں کے لیے رکھ دیں۔
ان ہدایات پر عمل کرنے کے بعد بیٹری ٹھیک سے چارج ہونا شروع ہو جائے گی۔

لیپ ٹاپ  کے حوالے سے مفید تحریریں:



Read more ...

Sunday, 24 August 2014

Now you can stop hair falling into his hands



سرکے بال ہماری شخصیت کا اہم خاصہ ہیں، لیکن ناقص غذا، معاشی و معاشرتی پریشانیوں یا کسی بیماری کے باعث ان کا گرنا آج عمومی مسئلہ بن چکا ہے۔
بالوں کو گرنے سے روکنے، انہیں نرم و ملائم، بڑھانے اور خوبصورت بنانے کے لئے مارکیٹ میں طرح طرح کے شیمپو، صابن، کریمیں اور لوشن دستیاب ہیں، جو یا تو غیرمعیاری ہوتے ہیں اور اگر معیاری ہوں تو ان کی قیمت خرید عام آدمی کی پہنچ سے دور ہوتی ہے۔

\تو اس سلسلہ میں آپ کو مزید پریشان ہونے کی ضرورت نہیں کیوں کہ ہم آپ کو ماہرین کے مشوروں کی روشنی میں یہاں ایسے گھریلو ٹوٹکوں کے بارے میں بتائیں گے، جن کے استعمال سے آپ کے بال نہ صرف گھنے، سیاہ، چمکدار اور مضبوط ہو جائیں بلکہ آپ بال گرنے کی مصیبت سے بھی جان چھڑا لیں گے۔

پیاز کا رس:پیاز صرف آپ کی خوراک کو ہی مزے دار نہیں بناتا بلکہ بال بڑھانے کا بھی نہایت عمدہ ذریعہ ہے، کیوں کہ پیاز کے رس میں سلفر پایا جاتا ہے، جو بالوں کی پرورش کے لئے نہایت ضروری ہے۔ دو سے چار پیازوں کا رس نکال کر 15منٹ سے ایک گھنٹہ کے لئے اس سے بالوں کی مالش کریں، بعدازاں بالوں کو شیمپو اور پانی سے دھو لیں۔

آلو کا رس:پیاز کے ساتھ آلو کے رس کو ملا کر بالوں پر لگانے سے صحت مند 
بال جلد بڑے ہو جاتے ہیں۔ آلو کا رس نہ صرف بالوں کو بڑھاتا ہے بلکہ یہ کسی بھی وجہ سے متاثر ہونے والے بالوں کا علاج بھی ہے۔ آلو وٹامن اے، بی اور سی سے بھرپور ہوتا ہے، جو انسانی جسم کی اہم ضرورت سمجھے جاتے ہیں۔ 3 آلوؤں کے رس میں ایک انڈے کی زردی اور ایک چمچ شہد ملاکر بالوں پر لگائیں۔

انڈے کی سفیدی:انڈے میں وہ بنیادی پروٹین پایا جاتا ہے، جو بالوں کی بہترین نشوونما کے لئے لازم قرار دیا جاتا ہے۔ ایک سے دو انڈوں کی سفیدی، ایک، ایک چمچ زیتون کا تیل اور شہد ملا کر اس سے روزانہ بالوں کی مالش کریں۔


سیب کا سرکہ:سیب کا سرکہ اپنے اندر بالوں کیلئے بے شمار فوائد پنہاں رکھے ہوئے ہیں۔ یہ بالوں کی جڑوں یا تھیلیوں میں تحریک پیدا کرکے ان کے بڑھنے کی رفتار کو تیز کر دیتا ہے۔

میتھی:صحت مند بالوں کی نشوونما اور بڑھوتری کیلئے میتھی کا استعمال زمانہ قدیم سے دنیا کے مختلف حصوں میں کیا جارہا ہے۔ دو سے تین چمچ میتھی کو پانی میں مکس کرکے بالوں پر لگائیں۔

بادام کا تیل:بادام کے تیل میں موجود وٹامن ای، ڈی، آئرن، میگنیزیم، کیلشیم اور فیٹس بالوں کو صحت مند و چمکدار بنادیتے ہیں۔

اومیگا تھری فیٹی ایسڈ:بالوں کو گرنے سے بچانے کے لئے یہ نہایت ضروری ہے کہ آپ اپنی خوراک کا خاص خیال رکھیں۔ خوراک میں ایسی غذا کا استعمال کریں، جس میں اومیگاتھری فیٹی ایسڈ پایا جاتا ہو، کیوں کہ یہ باآسانی سر کی جلد تک پہنچ کر بالوں کی جڑوں کو مضبوط بناتا ہے۔ یاد رہے کہ مچھلی اور خشک میوہ جات اومیگاتھری فیٹی ایسڈ کے حصول کا بہترین ذریعہ ہے۔

زنک سے بھرپور غذائیں: جن غذاؤں میں زنک پایا جاتا ہے، ان کا استعمال بڑھا دیں کیوں کہ زنک مخصوص ہارمونز میں باقاعدگی لا کر بالوں کو گرنے سے روکتا ہے۔ پالک، مچھلی، اناج، کدو، سرسوں کا بیج، مرغی کا گوشت، پیٹھا اور خشک میوہ جات زنک کے حصول کا بہترین ذریعہ ہیں۔

پروٹین سے بھرپور غذائیں: دودھ، مسور کی دال، مچھلی، سفید گوشت، دہی، پنیر، لوبیا، انڈہ اور سویابین کے استعمال سے گرتے بال رک سکتے ہیں، کیوں کہ یہ پروٹین سے بھرپور ہوتے ہیں۔

آئرن سے بھرپور غذائیں: انڈے کی زردی، سرخ گوشت، پتوں والی سبزیاں، خشک میوہ جات،لوبیا، مسور کی دال اور سویابین کا استعمال یقینی بنائیں کیوںکہ ان میں آئرن پایا جاتا ہے، جو بالوں کی بہترین نشوونما کے لئے نہایت ضروری ہے۔

وٹامن اے اور سی: وٹامن اے اور سی غدودوں کی رطوبت میں اضافہ کا باعث ہیں، جو بالوں کو قدرتی طور پر مضبوط بناتی ہے۔ وٹامن اے اور سی کے حصول کے لئے آلو، گاجر، پالک، پپیتا، شملہ مرچ، سٹرابری، انناس اور مالٹے کا استعمال کریں۔

ان کے علاوہ ایلوویرا، سوسن جیسی جڑی بوٹیوں کا استعمال اور صبح کے وقت لمبے لمبے سانس لینے جیسی ورزشوں کو یقینی بنانے سے آپ کبھی بھی بالوں کے کسی مسئلہ کا شکار نہیں ہوں گے۔
Read more ...

Thursday, 21 August 2014

World Power Full Tank Made By Pakistan By The Help Of China






Read more ...

Unblock Youtube in Pakistan Without any Software, Proxy, VPN



How to Unblock YouTube in Pakistan Without any Software, Proxy, VPN, Google DNS or Hotspot shield. The latest 2014 method is so easy and effective that you can Open YouTube in Pakistan easily. You may have heard about Tune.pk site which is Pakistani based video hosting site and is growing very fast. But again this site is hosting videos on its own which means still you may not see million of other YouTube videos on it.


1. Go to your “Network and Sharing” folder via your Windows Control Panel.

2. Now click on “Setup a new Connection or Network” link as mention in the picture below.


3. Just click on “Connect to a Workplace” link located at the 4th number in the menu.


4. Select the first option “Use my internet connection VPN” and it will show you another dialog box.


5. Enter the values mention below in the internet address and destination fields. You can choose from USA and UK settings.


USA Best VPN

VPN Server  : us.mybestvpn.com
VPN Username: mybestvpn
VPN Password: freevpn
VPN Protocol: PPTP VPN

UK Best VPN

VPN Server  : uk.mybestvpn.com
VPN Username: mybestvpn
VPN Password: freevpn
VPN Protocol: PPTP VPN
6. After that just enter the username password mention above and connect your VPN connection.


7. Now keep in mind that first time you try to visit any page it will show you terms and agreement form mention below.


Just click on big Agree button and surf Youtube.com normally without any ads and problem. Enjoy!
Read more ...

Wednesday, 20 August 2014

The cheapest house for sale




سیلی (نیوز ڈیسک) دنیا کی بیشتر جگہوں پر پراپرٹی کی قیمتیں اس قدر زیادہ ہیں کہ بہت سے عام آدمی شاید زندگی بھر مکان کا مالک بننے کا سوچ بھی نہیں سکتے تاہم شاید آپ کو یہ جان کر بے حد حیرت ہو کہ یورپی ملک اٹلی کے جزیرے سیلی کے ایک گاﺅں کے رہائشی اپنے مکانات 1 یورو (قریباً 150 پاکستانی روپے) میں بیچنے کے لئے تیار ہیں۔ برطانوی اخبار کے مطابق اٹلی کے گاﺅں ”گانگی“ میں 2 گھر صرف 1یورو کے عوض فروخت کئے جارہے ہیں۔ کہا گیا ہے کہ ان مکانوں کی مرمت کے لئے خاصی رقم درکار ہے اور مالکان کے پاس یہ رقم میسر نہیں لہٰذا وہ انہیں کوڑیوں کے بھاﺅ فروخت کرنے کے لئے تیار ہیں۔ اس گاﺅں کی آبادی قریباً 7 ہزار ہے۔ شہر کے ناظم کا کہنا ہے کہ انہیں ان مکانات میں دلچسپی رکھنے والے سینکڑوں افراد کی کالز موصول ہوئی ہیں اور ممکنہ طور پر یہ مکانات ایک اٹالین کاروباری کو بیچ دئیے جائیں گے۔ ان کے مطابق ان کی خرید پر ٹیکس ادا کرنا ہوگا جو قریباً 5 ہزار یورو بنتا ہے۔ مزید یہ کہ 4 ہزار یورو گارنٹی بھی جمع کرانا ہوگی کہ خریدار ان گھروں کی لازمی مرمت کرائے گا۔
Read more ...

PML-N Treats women badly : Marvi Memon

Marvi Memon is currently in Pakistan Muslim League but in 2008 she was in PML-Q party. During 2008 elections she said openly on media that PML-N officials do not respect women’s. They threaten women working on polling stations.

This is how politics in Pakistan works. Later on she joined PML-N as there are chances that this party will get government in 2013. Now Marvi Memon praise PML-N and Nawaz Sharif every where on Television. She forget what they did with women and didn’t even talk about it later on.

Marvi Memon is now consider as top leadership of Pakistan Muslim League Nawaz Group. She had also served in Musharraf’s government but no matter PML-N has accepted it. She is also working in PM Loan Scheme under the commandment of Maryam Nawaz the daughter of Pakistan’s Prime Minister.

 

 


Read more ...

her shakh pe ullu betha hai.








Read more ...

Sunday, 17 August 2014

Mobilink 3G Packages

Activating 3G

Unlike other operators, Mobilink users will have to activate their 3G services. According to Mobilink, customers will have to dial *443# and select the “3G activation” option. Alternatively, send SUB to 7003 for 3G activation. Mobilink said that this activation is free.

Mobilink 3G Packages

Mobilink is offering 3 day, weekly and monthly 3G bundles for its customers. 4GB is maximum limit for the monthly bundle and is priced at Rs. 600 per month.
Interestingly, Mobilink’s 3G packages aren’t auto renewable. Meaning that customers will have to renew their data bundles every time to continue using the 3G bundles. Imagine the hassle involved in such an activation process, especially for those who will opt for daily 3G packages.
We aren’t sure if this – manual renewal process – is going to remain the same for ever or Mobilink may come up with better solutions for customers in future.
Check below all the bundles offered by Mobilink:


** To check remaining MB’s and validity – no charges apply

Video Calling

*On-net only
** To check remaining MB’s and validity – no charges apply

Terms and conditions:

  • 3G bundles can be subscribed and consumed in both 2G and 3G networks.
  • 3G bundles can be consumed at 3G speed within 3G network and at best possible speed within 2G network.
  • Tax is not applicable on Mobile Internet Usage and subscription charges.
  • Offered 3G data bundles will not auto-subscribe. Bundles need to be subscribed again upon expiry.
  • Base rate is a default rate. This means that if you are not subscribed to any bundle, you will be charged according to base rate i.e. PKR 18/ MB at 2G speed even if subscriber is connected to a 3G network. Charging pulse will be 64 KB.
  • Video call will be activated by default along with 3G services.
  • The billing pulse for Video Calling is 30 seconds.
  • Currently just only on-net Video Calling is available.
  • Video Calling is only possible in 3G network and will require a handset capable of making a video call.

Postpaid Packages

Mobilink hasn’t announced it 3G packages yet. Or at least we couldn’t find them on Mobilink’s website.
Read more ...

Thursday, 14 August 2014

Man On The Moon




ناساو: امریکی خلائی ادارے ناسا نے چند ایسی تصاویر شائع کی ہیں جن میں چاند کی سطح پر انسان کی طرح کی خلائی مخلوق کو چلتے پھرتے دکھایا گیا ہے۔
ناسا کی جاری کردہ اس وڈیو میں باقاعدہ طور پر اس مخلوق کے چلنے کے ساتھ ساتھ اس کا سایہ بھی ساتھ ساتھ ہی نظر آ رہا ہے۔ ناسا کو ابھی اس وڈیو سے متعلق تصدیق کرنا ہے کہ آیا یہ صحیح ہے، تصویر ایک  اجنبی ایلین اور اس کے سائے سے کم نہیں ہے۔
یہ امیج انٹرنیٹ پر یو ٹیوب کا حصہ ہے، اس وڈیو کو یو ٹیوب کے ایک یوزر جس کا نام ووفوریل کی طرف سے ایک ماہ میں کم و بیش 20 لاکھ مرتبہ دکھائی گئی ہے۔ ناسا کی طرف سے ملنے والی امیج گوگل کی مون سیریز کے لیے قمری امیجز کے لیے بنائی گئی ہے۔ آسٹریلیا کے 9 نیوز کی جانب سے جاری کردہ رپورٹ کے مطابق اس وڈیو کے مالک نے اس وڈیو کو ایک اور آن لائن ویب یوزر کی طرف سے ملنے کے بعد اس پر تحقیق کرنا شروع کی۔



Read more ...

Monday, 11 August 2014

Independence Day celebrations in South Asia to develop the biggest flag





کراچی: جشن آزادی کی تقریبات کے لئے جنوبی ایشیا کا سب سے بڑا سبز ہلالی پرچم تیار کر لیا گیا ہے 
جو 14 اگست کو اسلام آباد میں لہرایا جائے گا۔
حکومت نے 14 اگست کو جشن آزادی کی تقریبات کے لئے جنوبی ایشیا کا سب سے بڑا پرچم تیار کر لیا ہے، 60 فٹ لمبے اور 40 فٹ چوڑے جھنڈے کی تیاری میں 15 روز لگے اور اس کا حجم 2400 اسکوائر فٹ ہے، وزیراعظم نواز شریف سبز ہلالی پرچم جشن آزادی کے موقع پر پارلیمنٹ ہاؤس کے سامنے ڈی چوک پر 212 فٹ طویل پول پر لہرائیں گے۔
جنوبی ایشیا کے سب سے بڑے قومی پرچم کو کراچی میں تیار کیا گیا اور اسلام آباد بھیجنے سے قبل سبز ہلالی پرچم کو مزار قائد پر پاکستان کی بری، بحری اور فضائیہ کی جانب سے سلامی دی گئی۔
واضح رہے کہ اس سے قبل جنوبی ایشیا کے سب سے طویل پرچم کا ریکارڈ بھارت کے پاس تھا جس کے پول کی لمبائی 207 فٹ تھی۔





Read more ...

Thursday, 7 August 2014

Have you ever seen “Deal” like this ? hahahaha






Read more ...

While in Pakistan have Paypal account can be made?


 

 

سوال:

کیا پاکستان میں رہتے ہوئے پے پال (PayPal) کا اکائونٹ بنایا جاسکتا ہے؟ اگر کسی طریقے سے اس کا اکائونٹ بنا بھی لیا جائے تو کیا اس میں موجود رقم پاکستان میں حاصل کی جاسکتی ہے؟

جواب:

پے پال دنیا کی مقبول ترین ای کامرس ویب سائٹ ہے جس کے صارفین کی تعداد کروڑوں میں ہے جو سینکڑوں ممالک میں پھیلے ہوئے ہیں۔بدقسمتی سے پاکستان ان ممالک کی فہرست میں شامل ہیں جہاں پے پال (PayPal) دستیاب نہیں۔ یہ بات خاصی عجیب ہے کہ پے پال تو پاکستان میں کام نہیں کرتا لیکن ای بے (پے پال اسی کمپنی کا ذیلی ادارہ ہے) کو پاکستان میں بخوبی استعمال کیا جاسکتا ہے اور کئی احباب جنہیں کریڈٹ کارڈ / ڈیبٹ کارڈ کی سہولت میسر ہے، ای بے سے اشیاء خرید کر پاکستان منگواتے ہیں۔
PayPalScreenShotپاکستان میں رہتے ہوئے پے پال کا اکائونٹ بنانے کے لئے کوئی قانونی طریقہ موجود نہیں، ہاں ’’دو نمبر‘‘ طریقے کئی ہیں۔ لیکن یہ دونمبر طریقے کبھی نہ کبھی مشکل میں ضرور ڈال دیتے ہیں۔ اگر آپ پے پال کا اکائونٹ بنانا چاہتے ہیں تو بیرون ملک رہنے والے کسی ایسے دوست یا رشتے دار کی مدد حاصل کریں جس کے ملک میں پے پال کام کرتا ہو۔ پے پال کا اکائونٹ بنانے کے لئے بینک اکائونٹ، فون نمبر اور پتے کی تصدیق کی جاتی ہے۔ اگر کسی بھی مرحلے کے دوران تصدیقی عمل پورا نہ ہو تو اکائونٹ پر کئی پابندیاں لگا دی جاتی ہیں۔ ایسے اکائونٹ کو limited اکائونٹس کہا جاتا ہے۔ ان میں سے رقم نکالنا اس وقت تک ممکن نہیں ہوتا جب تک پے پال کے مانگے ہوئے ڈاکیومنٹس فراہم نہ کردیئے جائیں۔
پاکستان میں پے پال کیوں دستیاب نہیں، اس کی کوئی حتمی وجہ معلوم نہیں۔ تاہم بیشتر کا خیال ہے کہ اس کی وجہ حکومت اور اسٹیٹ بینک کے غیر لچکدار رویئے کے علاوہ پاکستانی بینکنگ سسٹم میں پائی جانے والی خامیاں ہیں۔ نیز پاکستان ان ممالک میں شامل ہے جہاں آن لائن پیمنٹ سسٹمز کو ایک ’’رسک‘‘ کے طور پر دیکھا جاتا ہے۔
پاکستان میں پے پال کا اکائونٹ بنانے کا جو (غیر قانونی) طریقہ اختیار کیا جاتا ہے وہ کچھ یوں ہے کہ ایسی آن لائن سروسز جو کہ ورچوئل بینک اکائونٹ فراہم کرتی ہیں، کے ذریعے ایک بینک اکائونٹ کھولا جاتا ہے۔ پاکستان میں Payoneer اس حوالے سے سب سے زیادہ مقبول ہے کیونکہ ان کے ورچوئل بینک اکائونٹ ، ان ہی کے فراہم کردہ ماسٹر ڈیبٹ کارڈ سے منسلک ہوتا ہے۔ ورچوئل بینک اکائونٹ بنانے کے لئے آپ کو کسی قسم کی کاغذی کاروائی نہیں کرنی ہوتی، صرف آپ کے پتے کی تصدیق کی جاتی ہے جو کہ پاکستان کا بھی ہوسکتا ہے۔ پھر اس ورچوئل اکائونٹ کے ذریعے پے پال اکائونٹ کی تصدیق کروائی جاتی ہے۔ چونکہ ورچوئل بینک اکائونٹ امریکہ یا کسی دوسرے پے پال کی سہولت رکھنے والے ملک کا ہوتا ہے، اس لئے پے پال کوئی اعتراض بھی نہیں کرتا۔ البتہ پے پال پر پتا اور فون نمبر جعلی ہی استعمال کیا جاتا ہے تاکہ اکائونٹ کامیابی سے بن جائے۔ اس طرح پے پال کا اکائونٹ استعمال کے قابل ہوجاتا ہے ۔ پے پال کے اکائونٹس میں موجود رقم پاکستانی بینکوں میں براہ راست منتقل نہیں کی جاسکتی اس لئے اس میں موجود رقم Payoneer یا ورچوئل بینک اکائونٹ میں منتقل یا withdraw کروائی جاتی ہے جسے بعد میں ڈیبٹ کارڈ کے ذریعے کسی بھی اے ٹی ایم سے نکال لیا جاتا ہے۔ لیکن اس بات کی کوئی گارنٹی نہیں کہ یہ اکائونٹ ہمیشہ کام کرتا رہے گا۔ کسی بھی وقت پے پال کا فراڈ ڈیٹیکشن سسٹم اس اکائونٹ کو limited کرسکتا ہے جس کے بعد جعلی اکائونٹ میں موجود رقم سے آپ کو ہاتھ دھونا پڑ سکتا ہے کیونکہ جعلی پتے اور فون نمبر کی تصدیق نہیں ہو پاتی۔
ہمارے علم میں حال ہی میں کچھ ایسی اطلاعات آئی ہیں ورلڈ بینک کے ایک وفد نے پے پال کے نمائندوں سے ملاقات کی ہے جس میں پے پال اور پاکستان کے معاملات کو زیر بحث لایا گیا ہے۔ یہ کہنا تو قابل از وقت ہوگا کہ پے پال کب پاکستان میں دستیاب ہوگا، لیکن اس جانب کئی مثبت قدم اٹھائے جارہے ہیں۔
Read more ...
Designed By Published.. Blogger Templates